جمعرات 1 دسمبر 2022 - 03:05
احکام شرعی:کرونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنا

حوزہ؍مسلمان کی جان بچانا واجب کفائی ہے اور بیماروں کی خدمت اور دیکھ بھال بہترین اعمال صالحہ میں سے ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: کیا طبی عملے اور ڈاکٹروں پر کرونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنا واجب ہے؟

جواب: مسلمان کی جان بچانا واجب کفائی ہے اور بیماروں کی خدمت اور دیکھ بھال بہترین اعمال صالحہ میں سے ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha